دو دہائیوں میں 148 ارب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود افغانستان میں استحکام نہ آیا، سگار کی رپورٹ

سگار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے دو دہائیوں میں افغانستان میں قیامِ امن اور ترقی کے لیے 148 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے، لیکن بدانتظامی، بدعنوانی اور ناقص نگرانی کے باعث زیادہ تر اقدامات ناکام رہے
خیبر پختونخوا میں غیر قانون افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا آغاز، سروسز پوائنٹس کا قیام

یہ سروسز پوائنٹ خیبر پختونخوا کے اُن تمام اضلاع مین قائم کی جائے گی جہاں غیر قانونی افغان مہاجرین کی کثرت ہے
امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں نئی ٹاسک فورس کا قیام

نئی فورس “اسکورپین سٹرائیک” جدید ٹیکنالوجی سے لیس، تاکہ ایرانی خطرات اور ایران سے منسلک گروہوں کی کارروائیوں کی روک تھام کی جا سکے
وزارت آئی ٹی نے تیرہ ارب روپے کے 9 میگا پراجیکٹس کی منظوری، 55 لاکھ افراد کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت میسر

یو ایس ایف نے پاکستان کے 11 اضلاع میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ، وائس کمیونیکیشن اور فائبر آپٹیکل نیٹ ورک کے لیے 13 ارب روپے مالیت کے 9 میگا پراجیکٹس کی منظوری دے دی
پاکستان اور ترکی نے توانائی سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے لیے پانچ مفاہمتی یادداشتیں پر دستخط کردیے

پاکستان اور ترکی نے توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرتے ہوئے دونوں ممالک نے سرمایہ کاری، مشترکہ تجارتی کمپنی اور توانائی انفراسٹرکچر میں تعاون پر بھی اتفاق کیا
افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے مسائل حل کرنے کے بجائے پاکستان پر الزامات عائد کردیے

افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان پر شدید تنقید کی تاہم افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر کسی قسم کی گفتگو نہیں کی
فوجی مشقوں کے دوران بھارتی ٹینک نہر میں ڈوب گیا، ایک فوجی ہلاک

راجستھان میں مشق کے دوران بھارتی ٹینک اندرا گاندھی نہر میں ڈوب گیا، حادثے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا محفوظ نکل آیا