پاکستان نے عالمی اداروں کے کہنے پر افغانستان کو امدادی سامان کی فراہمی کیلئے راستے کھولے؛ دفتر خارجہ

ترجمان کے مطابق سری لنکا کے لیے بھارتی پرواز کی کلیئرنس میں اصل تاخیر بھارت کی جانب سے ہوئی کیونکہ پاکستان نے تمام دستاویزات بروقت فراہم کر دی تھیں، جبکہ کلیئرنس بھارت نے خود 60 سے 70 گھنٹے بعد جاری کی۔

وزیراعلی سہیل آفریدی، ذمہ داری کا نیا چیپٹر اور خیبرپختونخوا کی سیاسی کروٹ

وزیراعلی سہیل آفریدی، ذمہ داری کا نیا چیپٹر اور خیبرپختونخوا کی سیاسی کروٹ

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی این ایف سی اجلاس میں بھرپور شرکت اس امر کا اشارہ ہے کہ صوبائی حکومت آئینی راستہ اختیار کرتے ہوئے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پی ٹی آئی کی داخلی سیاست اپنی جگہ، مگر ساڑھے چار کروڑ عوام امن، روزگار اور استحکام چاہتے ہیں اور یہی وہ چیلنج ہے جس پر وزیراعلیٰ کا اصل امتحان شروع ہوتا ہے۔

عمران خان ذہنی مریض اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ، خوارج سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

عمران خان ذہنی مریض اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ، خوارج سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

یفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے نے کہا ہے کہ ایک ذہنی مریض افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے، اپنے آپ کو عقل کل سمجھنے والا دوسروں کو غدار کہتا پھر رہا ہے، ایک شخص کی ذات اور خواہشات ریاست پاکستان سے بڑھ کر ہیں، اس شخص کی سیاست ختم ہوچکی۔

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں حیران کن اضافہ؛ بزنس میں 22٪ ترقی

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں حیران کن اضافہ؛ بزنس میں 22٪ ترقی

پاکستان میں کاروباری برادری کا اعتماد حالیہ دنوں میں نمایاں طور پر بڑھا ہے۔اوورسیز چیمبر آف بزنس کامرس اینڈ انڈسٹری کی تازہ ترین بزنس کانفیڈنس سروے کے نتائج کے مطابق، مجموعی اعتماد کا انڈیکس +22 فیصد تک پہنچ گیا، جو پچھلے سروے کے +11 فیصد سے تقریباً دگنا ہے۔ خصوصاً سروس سیکٹر نے ایک غیر […]