پاکستان نے شہزاد اکبر اور یوٹیوبر عادل راجہ کی حوالگی کے بدلے سزا یافتہ روچڈیل گرومنگ گینگ کے ارکان کو لندن واپس بھیجنے کی پیشکش کردی

پاکستان نے شہزاد اکبر اور یوٹیوبر عادل راجہ کی حوالگی کے بدلے سزا یافتہ روچڈیل گرومنگ گینگ کے ارکان کو لندن واپس بھیجنے کی پیشکش کردی

اکبر اور راجہ پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ اکبر سابقہ احتساب کمیشن کے سربراہ رہ چکے ہیں جبکہ راجہ مفرور فوجی ہیں اور سوشل میڈیا پر پاکستانی فوج کے اقدامات کو بلا وجہ نشانہ بناتے رہے ہیں۔

بابری مسجد کی شہادت کو 33 برس مکمل ہو گئے؛ تین دہائیوں بعد بھی مسلمان انصاف کے منتظر

بابری مسجد کی شہادت کو 33 برس مکمل ہو گئے؛ تین دہائیوں بعد بھی مسلمان انصاف کے منتظر

تینتیس سال بعد بھی بابری مسجد کی شہادت صرف ایک تاریخی المیہ نہیں، بلکہ بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہاپسندی، مسلمانوں کے خلاف امتیازی رویوں اور عدالتی ناانصافی کی علامت کے طور پر دیکھی جاتی ہے۔

چینی شہریوں کو طالبان اور دیگر افغان گروہوں سے شدید خطرات لاحق ہیں؛ این ایم ایف کا دعویٰ

چینی شہریوں کو طالبان اور دیگر افغان گروہوں سے شدید خطرات لاحق ہیں؛ این ایم ایف کا دعویٰ

تنظیم کے مطابق یہ خطرہ ایک ایسی ’’مربوط اور پیشگی طے شدہ کارروائی‘‘ سے جڑا ہوا ہے جس میں طالبان کی انٹیلی جنس، تحریک طالبان پاکستان، ترکستان اسلامک پارٹی، اور مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی حمایت شامل ہے۔

چمن سیکٹر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ؛ پاکستان فوج کا منہ توڑ جواب

چمن سیکٹر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ؛ پاکستان فوج کا منہ توڑ جواب

ایک مقامی پاکستانی پولیس اہلکار محمد صادق کا کہنا تھا کہ فائرنگ افغانستان کی جانب سے شروع ہوئی، جس پر پاکستانی دستوں نے جوابی فائرنگ کی۔ سرحدی گزرگاہ کے قریب یہ واقعہ پیش آیا، جو کہ دونوں ممالک کے درمیان اہم تجارتی راستہ بھی ہے۔