امارتِ اسلامیہ افغانستان نے بین الاقوامی عدالت کے فیصلے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، یاد رہے یہ رد عمل طالبان رہنماؤں کی گرفتاری کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق روس طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا بڑا ملک بن گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہترہونگے