"> معیشت Archives - HTN Urdu

Category: معیشت

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا۔ ان کے مطابق انتہا پسندی کی سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہورہا ہے۔

ریاض ایئرپورٹ پر حملوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحاد نے حوثیوں کو بھرپور جواب دینے کا عزم ظاہر کیا، جبکہ او آئی سی نے حملوں کی مذمت کی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی کی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کے دوران آٹے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ سرکاری گندم کے ذخائر کے دعوؤں کے باوجود عوام مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل اقتدار کے باوجود چارسدہ کے سرکاری ہسپتال میں طبی سہولیات، مشینری اور علاج کی دستیابی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

واٹس ایپ گروپس کی لڑائیاں اور ایک دوسرے کو ایکسپوز کرنے کی دھمکیاں ثابت کرتی ہیں کہ جدوجہد اب بانی کی رہائی یا عوامی مسائل کی نہیں، بلکہ محض اقتدار کے بٹوارے اور ذاتی انا کی رہ گئی ہے۔

پاکستان ٹیکسٹائل انڈسٹری نے عالمی لیبر قوانین پر عمل درآمد کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی، 33 فیصد عالمی خریداروں نے برآمدات بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔

پاکستان اور یورپ کے تعلقات جی ایس پی پلس، تجارتی شراکت داری اور سلامتی پر استوار ہیں، جبکہ جمہوری سفر اور انسانی حقوق کے موضوعات دوطرفہ مکالمے کا اہم حصہ ہیں۔

حوثی تنظیم کی جانب سے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کے اعلان نے بحیرہ احمر میں عالمی اور علاقائی توانائی کی راہداریوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ آبنائے ہرمز پر انحصار ختم کرنے کیلئے مقامی سطح پر تیل کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگیا ہے۔

جی ایس پی پلس رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ماحولیات، انسانی حقوق اور لیبر قوانین میں اہم اصلاحات کیں جبکہ یورپی یونین کو 7.5 ارب یورو کی ریکارڈ برآمدات حاصل کیں۔

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔

وفاقی حکومت نے ایرانی حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد بلوچستان میں پاک-ایران سرحد پر واقع جلاگی بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں تاحکمِ ثانی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے؛ گزشتہ ہفتے پٹرول 299 روپے 50 پیسے اور ڈیزل 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر مقرر کیا گیا تھا۔

امریکہ اور ایران مذاکرات میں پیش رفت کے بعد عالمی منڈیوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، خام تیل سستا جبکہ متعدد اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔