مذکورہ فیصلہ پنجاب بھر میں خاص طور پر لاہور میں ہوا کے معیار کے الارمنگ ریڈنگز کے سبب سامنے آیا جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 301 سے 400 کے درمیان خطرناک حد میں پہنچ گیا ہے۔
آج حکومت کو چاہیے کہ وہ اس نوجوان کو اپنی سفارتی پہچان بنائے۔ کیونکہ اصل سفیر وہ نہیں جو باہر ملکوں میں تقریریں کرے بلکہ وہ ہے جو اپنی محنت سے اپنے ملک کا پرچم دنیا کے اسٹیڈیموں میں لہرا دے۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم نے جماعت پر سب کچھ قربان کیا لیکن کبھی پیچھے نہیں ہٹے جن کا گھر، خاندان، کاروبار سب کچھ متاثر ہوا وہ آج بھی ثابت قدمی سے جماعت کے ساتھ کھڑے ہیں
ایئر چیف نے فوری طور پر چینی ساختہ جے 10- سی طیارے فضا میں بھیجنے کا حکم دیا اور دشمن کے رافیل طیاروں کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی۔ ایک سینئر افسر کے مطابق ظہیر بابر نے واضح کہا، ’’مجھے رافیل چاہیے‘‘۔
سرکاری ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 17 خطرناک دہشتگرد مارے گئے جن میں اکثریت افغان باشندوں کی ہے جبکہ مزید 24 دہشتگرد شدید زخمی ہوئے ہیں.
پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں کابل میں امارتِ اسلامیہ کی منسٹری آف پبلک ورکس، ازبکستان کے وزارتِ ٹرانسپورٹ اور پاکستان کے وزارتِ ریلوے کے درمیان سہ ملکی ریلوے منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کردیے گئے۔