کینیڈا میں بھارتی طلبا کے لیے ویزا پالیسی سخت، ہزاروں درخواستیں مسترد

رپورٹ کے مطابق بھارتی طلبا کی اگست 2025 میں 74 فیصد ویزا درخواستیں مسترد کی گئیں جبکہ 2023 میں یہ شرح محض 32 فیصد تھی
شاہ رخ خان پر فلم کنگ میں بالی ووڈ کے معروف اداکار کی کاپی کرنے کا الزام

شاہ رخ خان کی فلم کنگ میں اداکاری پر بحث، ان پر بریڈ پٹ کے انداز کی نقل کرنے کا الزام
آزاد کشمیر میں حکومتی تبدیلی کا عمل تعطل کا شکار

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے درمیان اِن ہاؤس تبدیلی کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی اکثریتی کے باوجود متبادل وزیرِ اعظم کا فیصلہ نہیں کر سکی
پاکستان کی معاشی ترقی میں بلیو اکانومی اہم کردار ادا کرسکتی ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان کا ہدف ہے کہ سال 2047 تک بلیو اکانومی کو 100 ارب ڈالر کے مضبوط اور خود کفیل شعبے میں تبدیل کیا جائے
افغان انٹیلی جنس کا کالعدم ٹی ٹی پی کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دینے کا انکشاف

امارت اسلامی افغانستان کی مبینہ سہولت کاری کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے۔
پاکستان وسطی و جنوبی ایشیا کے لیے تجارتی مرکز بن سکتا ہے، احسن اقبال

کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بندرگاہیں عالمی تجارت کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ تجارتی سرگرمیوں کے پیش نظر کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کو بہتر کیا جا رہا ہے
جوہری تجربات سے متعلق امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، چین

ترجمان دفترِ خارجہ ماؤ نِنگ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد ہیں، چین کے جوہری پروگرام محفوظ ہیں جبکہ امریکا کو عالمی امن و استحکام کے لیے مزید اقدامات کرنے ہونگے
سپریم کورٹ کی بیسمنٹ میں دھماکا، چار افراد زخمی ہوگئے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے
رواں سال کے دوران 62 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 1667 دہشتگرد ہلاک

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران 514 دہشتگردی کے واقعات پیش آئے جن میں 77 دہشتگرد مارے گئے۔
دیرلوئر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، سردی کی شدت میں اضافہ

دیر لوئر میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری سے نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا، جی ٹی روڈ بند
