سفارتی ناکامی: بھارت کی یورپ میں پاکستان مخالف مہم ناکام

یورپی یونین نے پاکستان کو دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی کوشش مسترد کر دی، جس سے بھارت کی سفارتی ناکامی اور پاکستان کی کامیابی ظاہر ہوئی۔

سفارتی ناکامی: بھارت کی یورپ میں پاکستان مخالف مہم ناکامیورپی یونین نے پاکستان کو دہشت گردی کا سرپرست قرار دینے کی بھارتی کوشش مسترد کر دی، جس سے نئی دہلی کی عالمی سطح پر تنہائی اور پاکستان کی سفارتی کامیابی سامنے آ گئی۔ یورپ نے بھارت کی سفارتی ناکامی کو بے نقاب کر دیابھارت کی […]