ہم سے جڑیں

ہم علاقائی خبریں صرف دیتے ہی نہیں بلکہ انہیں کی آواز بھی بنتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی ٹپ، کہانی، یا کوئی قابلِ سماعت داستان ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔

ہم سے رابطہ کیجیے

ہم صرف اتنے ڈیٹا کا احاطہ کرتے ہیں جو سائٹ کو مفید، محفوظ اور بہتر بنانے کے لیے ضروری ہو — اس سے زیادہ نہیں۔

:ہم یہ ٹریک کرتے ہیں

بنیادی ڈیٹا: وزٹ کیے گئے صفحات، سائٹ پر گزارا گیا وقت، ڈیوائس کی قسم، براؤزر کی قسم

رضاکارانہ ڈیٹا: اگر آپ کوئی فارم بھریں، داستان سنائیں یا سبسکرائب کریں تو ہم آپ کا نام، ای میل اور آپ کا ارسال کردہ پیغام

محفوظ کرتے ہیں۔
کوکیز: تجزیات کے لیے استعمال ہوتی ہیں، نہ کہ نگرانی کے لیے۔ آپ انہیں کسی بھی وقت اپنے براؤزر سے بند کر سکتے ہیں

نہ کوئی جاسوسی، نہ کوئی فروخت اور نہ ہی کوئی مشکوک چھپے راستے۔

عام معلومات

Email: info@hindukushtribune.com
ادارتی تجاویز، میڈیا کےتعاون، یا عام سوالات کے لیے۔

داستان/واقعے کی ٹپ بھیجیں

Email: tips@hindukushtribune.com
آپ ہم سے اپنا نام ظاہر کیے بغیر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کی پرائیویسی کے محافظ ہیں۔

میڈیا اور تعاون

Email: media@hindukushtribune.com
آئیے مل کر اہم کہانیاں، تصاویر اور واقعات تخلیق کریں۔

کہانی پیش کریں

کیا آپ افغانستان، بلوچستان یا سرحدی علاقوں پر کام کرنے والے صحافی، تجزیہ کار، فلم میکر یا مصنف ہیں؟ تو آئیے ہم سے رابطہ کیجیے۔

پر بھیجیں editorial@htnworld.comہمیں اپنی تجویز

:جس میں شامل ہو

کہانی کا مرکزی خیال (150 الفاظ تک)

 کے موضوعات سے کہانی کا تعلق HTN

آپ کا پچھلا کام یا پورٹ فولیو (اگر ہو)

نوٹ: ہمارا کام انگریزی، پشتو، دری اور اردو میں ہوتا ہے۔

ٹیکنیکل مسائل درج کروائیے

کوئی خرابی نظر آئی؟ لنک کام نہیں کر رہا؟ کچھ غیر معمولی محسوس ہو رہا ہے؟ ہمیں درست کرنے میں مدد کریں۔

ای میل کریں: tech@htnurdu.com
ہمیں بتائیں کہ مسئلہ کیا تھا، کس ڈیوائس یا براؤزر پر پیش آیا
ہم عام طور پر 72 گھنٹوں کے اندر مسائل حل کر دیتے ہیں

 
 
 
 
 
 

ہیلپ سینٹر / عمومی سوالات

HTN کب کب اپ ڈیٹ ہوتا ہے؟

روزانہ کی بنیاد پر۔ ہمارا نیوز روم ہفتہ بھر فعال رہتا ہے جہاں سے ہم پاکستان، افغانستان اور خطے کی تازہ خبریں، تحقیقات اور مفصل رپورٹس شائع کرتے ہیں۔ ریئل ٹائم اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا چینلز کو فالو کریں۔

ہماری سہ مرحلہ تصدیقی پالیسی ہے:
1. متعدد ذرائع سے کراس چیک (فیلڈ رپورٹرز، اوپن سورس ڈیٹا، سرکاری ریکارڈز)
2. غلط معلومات کے خلاف چھان بین
3. قبل از اشاعت ادارتی جائزہ
ہم اس وقت تک کوئی مواد شائع نہیں کرتے جب تک کہ اس کی مکمل ذمہ داری نہ قبول کرلیں

جی ہاں! ہم صحافیوں، محققین اور بصری داستان سازوں کی تجاویز کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہمارے “داستان/واقعے کی ٹپ بھیجیں” سیکشن پر جائیں یا براہ راست editorial@htnworld.com پر ای میل کریں۔

ہاں مگر محدود تعداد میں۔
ہم صحافت، میڈیا، پالیسی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مخصوص اوقات میں انٹرنز رکھتے ہیں۔
ہمارے کیرئیرز پیج کو چیک کریں یا اپنا CV، دلچسپی کا شعبہ اور دستیابی کے ساتھ careers@htnworld.com پر ای میل کریں۔

کیا آپ کے پاس میدانی حالات کی تصاویر یا ویڈیوز ہیں؟
ہمیں media@htnworld.com پر ای میل کریں یا WeTransfer / Filemail کے ذریعے ہمارے محفوظ اپ لوڈ پورٹل پر بھیجیں۔
درج ذیل شامل کرنا نہ بھولیے:
• فوٹیج کی تاریخ، وقت اور مقام
• کریڈٹ کی ترجیح (گمنام یا نام کے ساتھ)

براہ کرم ہمیں Hindukush Tribune Network (HTN) کے طور پر کریڈٹ دیں اور اصل آرٹیکل کا لنک شامل کریں۔
مثال:
“جیسا کہ Hindukush Tribune Network (HTN) نے 21 اپریل 2025 کو رپورٹ کیا…”
اگر آپ کو اکیڈمک حوالہ جات یا دوبارہ اشاعت کی ضرورت ہو، تو rights@htnworld.com پر رابطہ کریں۔

جی ہاں۔ ہمارے پاس خفیہ مواصلاتی چینلز ہیں اور ہم تمام معلومات کو مکمل رازداری سے سنبھالتے ہیں۔ محفوظ طریقے سے معلومات شیئر کرنے کے لیے ہمارے “داستان/واقعے کی ٹپ بھیجیں ” سیکشن پر جائیں۔

خرابی؟ ٹوٹے ہوئے لنکس؟ ویب سائٹ میں گڑبڑ؟
ہمیں tech@htnworld.com پر ای میل کریں اور درج ذیل معلومات بتائیں:
• مسئلہ کیا ہے؟
• آپ کا ڈیوائس اور براؤزر
• اسکرین شاٹ (اگر ممکن ہو)
ہم عام طور پر 72 گھنٹوں کے اندر مسئلہ حل کر دیتے ہیں۔

ہم صحافت، تحقیق اور عوامی سفارت کاری کے شعبوں میں تعاون کے لیے موجود ہیں۔
اپنا مختصر تعارفی خط partnerships@htnworld.com پر بھیجیں، اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔

ہمیں help@htnworld.com پر لکھیں، اور ہماری ٹیم 48 گھنٹوں کے اندر جواب دے گی۔

ہیڈ آفس

ہندوکش ٹریبیون نیٹ ورک [ایچ ٹی این]

ساوتھ ایشیا ٹائمز کا آغاز کردہ پراجیکٹ
اسلام آباد، پاکستان