Category: تاریخ

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز دیتے ہوئے زبان، نسل اور سیاسی مفادات کو بنیاد بنانے کی مخالفت کی ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سرگودھا ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید اور سابق ایم پی اے فرخ امتیاز کھوکھر نے جماعت کے سیاسی مؤقف اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

پاکستان کی طویل میزبانی پر مہاجرین و افغان حکام کو پاکستان کا شکر گزار ہوتے ہوئے باہمی تعلقات بحال رکھنے چاہئیں

تحصیل جمرود میں یومِ تکبیر کی مناسبت سے پروقار تقریب، کیک کاٹنے، ریلی اور قومی یکجہتی کا اظہار۔

یومِ تکبیر پاکستان کے 1998 کے ایٹمی تجربات کی یاد دلاتا ہے جو ملک کی طاقت اور خودمختاری کی علامت ہے۔ آج پوری قوم پاکستان کو یہ تاریخی سنگِ میل عبور کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

23 مارچ 1940 کو منظور کی جانے والی قراردادِ لاہور نے پاکستان کے قیام کی بنیاد رکھی۔ مگر جب نوآبادیاتی ورثہ آج بھی قائم ہے، تو حقیقی آزادی کا مطلب کیا ہے؟

الحاق، دہشت گردی، جیوپالیٹکس — بلوچستان کے ’یومِ سیاہ‘ کی اصل کہانی اُس سے کہیں زیادہ گہری ہے جو ہمیں بتائی جاتی ہے! آئیے اس کی کھوج کرتے ہیں۔