پاکستان کا داعش خراسان کے خلاف اہم کردار، امریکی کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کی تعریف

جنرل کوریلا نے داعش کے خلاف جنگ میں پاکستان تعاون کو شاندار قرار دیا، کئی اہم دہشتگرد گرفتار، ملک کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
آپریشن بلیو اسٹار: بھارتی ریاست کا سکھ شناخت پر حملہ

آپریشن بلیو اسٹار: بھارتی ریاست کا سکھ شناخت پر حملہسکھوں نے لاہور میں شمعیں روشن کیں 1984 کے قتل عام پر انصاف کا مطالبہ بھارت 11 جون 2025آپریشن بلیو اسٹار ایک ایسا خونی باب ہے جس نے نہ صرف سکھ مذہب کی روحانی اساس کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، بلکہ اسے ریاستی جبر کی بدترین […]
سفارتی ناکامی: بھارت کی یورپ میں پاکستان مخالف مہم ناکام

سفارتی ناکامی: بھارت کی یورپ میں پاکستان مخالف مہم ناکامیورپی یونین نے پاکستان کو دہشت گردی کا سرپرست قرار دینے کی بھارتی کوشش مسترد کر دی، جس سے نئی دہلی کی عالمی سطح پر تنہائی اور پاکستان کی سفارتی کامیابی سامنے آ گئی۔ یورپ نے بھارت کی سفارتی ناکامی کو بے نقاب کر دیابھارت کی […]
واخان بارڈر کی تکمیل قریب، چین سے براہ راست تجارت

واخان راہداری کی تکمیل رواں سال کے آخر تک متوقع ہے، جو افغانستان اور چین کے درمیان براہ راست تجارتی رابطے کا ذریعہ بنے گی، ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ افغان معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا
حجاج کرام کی واپسی کا آغاز، جدہ سے پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

حجاج کرام کی واپسی کا آغاز، سعادتِ حج حاصل کرنے کے بعد جدہ سے پہلی پرواز پی آئی اے کی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئی۔
مسئلہ کشمیر پر امریکی ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس کا بیان

صدر ٹرمپ بین الاقوامی تنازعات کے حل کی کوششوں کے تحت مسئلہ کشمیر اپنی صدارت کے دوران حل کر سکتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ