پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے باضابطہ طور پر مون سون کنٹینجنسی پلان 2025 جاری

مون سون کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے مون سون پلان 2025 باضابطہ طور پر جاری کر دیا ہے۔
دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے؛ چینی صدر کا پیغام

دنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے۔ طاقت کمزور پڑ جاتی ہے، اثر و رسوخ بدل جاتا ہے۔ دنیا کسی کے لیے نہیں رکتی، ہمیشہ آگے بڑھتی رہتی ہے۔
جی سیون رہنماؤں کی مشرق وسطی میں تناؤ کم کرنے کی اپیل

جی سیون نے مشرق وسطی میں تناؤ کم کرنے کی اپیل کی، اسرائیل کے ذاتی دفاع کے حق کی حمایت کی، اور ایران کے جوہری عزائم کے خلاف متنبہ کیا۔
افغانستان کا چین سے تیل معاہدہ ختم

تیل معاہدہ کی میعاد پچس سال تھی۔ خلاف ورزی کی بناء پر افغانستان کا چین کمپنی کے ساتھ تیل معاہدے کا اختتام۔
صدر ٹرمپ کی ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث جی سیون اجلاس سے فوری واپسی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران اسرائیل تنازع کی شدت کے باعث جی سیون اجلاس سے فوری واپسی۔ امریکہ واپسی پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
پاکستان نے ایٹمی قیاس آرائیاں سختی سے مسترد کردیں

پاکستان نے اسرائیل کے حوالے سے ایٹمی قیاس آرائیاں مسترد کرتے ہوئے تمام بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا اور کہا کہ قومی سالمیت سب سے مقدم ہے۔