ایران کے جوہری مسئلہ پر پاکستان کی اقوامِ متحدہ سے اپیل

پاکستان نے ایران کے جوہری مسئلے کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فوجی کارروائیوں کی مذمّت کی۔
چینی سرمایہ کار افغانستان کے توانائی شعبے پر متوجہ

چینی کمپنیوں نے افغانستان میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر اور ڈیموں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کےمنصوبوں کا اعلان کردیا
فضائی حملوں کے جواب میں ایران نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کر دیا

ایران پارلیمنٹ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کو سرکاری سطح پر منظور کر لیا۔
پاکستان۔متحدہ عرب امارات تعلقات جے ایم سی اجلاس میں ویزا استثنیٰ کا معاہدہ طے پاگیا

شیخ عبداللہ النہیان اور نائب وزیرِاعظم پاکستان اسحاق ڈار نےسفارتی وسرکاری ویزہ رکھنےوالوں کے ویزااستثنیٰ معاہدہ پردستخط کردیے
جے ایم سی اجلاس کا انعقاد اسحاق ڈاراورشیخ عبداللہ کے مابین اہم معاہدوں پر دستخط

اسحاق ڈار اور شیخ عبداللہ النہیان نے اہم معاہدہے پر دستخط کر دیئے ہیں۔یاد رہے یہ معاہدہ جے ایم سی کے بارہویں اجلاس کے اختتام پر ہوا
خیبر چیمبر کے نمائندوں کی پشاور میں ایران قونصل سے ملاقات۔اراکین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

قونصل جنرل علی بنفشی خان نےخیبر چیمبر کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور کہا یہ ایران کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے پاکستان نے ایران کا بھرپور ساتھ دیا۔