افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: حمداللہ فطرت نائب ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

ایچ ٹی این پشتو کوخصوصی انٹرویودیتےہوئے نائب ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان حمداللہ فطرت نے کہا پاکستان اور افغانستان کے علاقائی مفادات مشترک ہیں
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں بھاری جانی و مالی نقصان

پی ڈی ایم اے کی جانب سےطوفانی بارش،سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کےنتیجے میں خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ ۱۳ سیکیورٹی اہلکار شہید، ۲۴ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ہفتہ کے روز ایک خودکش حملے میں ۱۳سیکیورٹی اہلکار شہید اور ۲۴ افراد زخمی ہو گئے
محسن نقوی جوانوں کی عیادت کےلیے سی ایم ایچ بنوں پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ایم ایچ بنوں میں ملک کے محافظ جوانوں کی خیریت دریافت کی، زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کےلیےدعاکی۔
افغان مہاجرین کے قیام میں ٦ماہ کی توسیع پرغور

افغان مہاجرین کےمتعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ جس میں وزارتِ داخلہ،وزارت خارجہ اور سیکیورٹی کےحکام شریک ہوئے۔اجلاس میں افغان مہاجرین کے قیام میں ۳سے٦ماہ تک کی توسیع پر غور کیا گیا