ٹی ٹی پی کی جانب سے آئے روز ڈرون حملے، سکیورٹی ادارے نشانے پر

ٹی ٹی پی کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں سکیورٹی اداروں کے لیے نئے خطرات نے جنم لے لیا ہے
تین بچوں کو ایک ساتھ جنم دینے والی خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

دلچسپ بات یہ ہے کہ کومل نامی اسی خاتون نے دو سال قبل بھی بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا تھا۔ یعنی صرف دو سال میں وہ آٹھ بچوں کی ماں بن چکی ہیں، جس پر اہلِ خانہ خوشی سے سرشار ہیں۔
امریکی صدر کا بھارت کے ساتھ محصولات بڑھانے اور جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

امریکہ کی جانب سے محصولات بڑھانے کی دھمکی بھارت کی خارجہ پالیسی اور سفارتی حکمت عملی میں موجود خامیوں کو ظاہر کرتی ہے
کرک میں دہشتگردوں کا سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، تین اہلکار شہید

حملے میں شہید والے ایف سی اہلکاروں کا تعلق لکی مروت، ٹانک سے بتایا جارہا ہے۔
وزارت داخلہ کا افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری

پاکستان میں موجود باقی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل یکم ستمبر سے شروع ہو گا، یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات اور وسائل کے پیش نظر کیا گیا ہے
پی ٹی آئی کی پاکستان کے قانونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی کوشش سامنے آ گئی

کسی بھی دوسرے ملک کے قانونی معاملات میں بیرونی مداخلت بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے
تحصیل کے امیر کمانڈر نیک محمد کی ہلاکت کی تصدیق

ٹی ٹی پی کے سینئر کمانڈر ہلاک
تھانہ مچنی گیٹ کے حدود میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، انچارج شعبہ تفتیش سمیت تین افراد جان بحق

تھانہ مچنی گیٹ کے شعبہ تفتیش کے انچارج انسپکٹر علی حسین دو سولین واجد ولد منصف اور عظمت کے ہمراہ ایک ہی موٹر کار میں جارہے تھے کہ اس دوران علاقہ دارمنگی کے قریب تین موٹرسائیکلوں پر سوار نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں پر پاک فوج کا ردعمل آ گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا بھارت نے اس بار فوجی کارروائی کی تو ہم اِس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کرینگے،
کرک: امانکوٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، فورسز کے 4 اہلکار شہید

پلاٹون 272 کے 3 اہلکار اور ایک سول ڈرائیور شہید