پاک فوج کے جوان سیلابی علاقوں میں ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف ہیں؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں فلڈ یونٹس کام کر رہے ہیں، ایک انجینئر بریگیڈ، 19 انفٹنری، 7 انجینئرنگ کے یونٹس کام کر رہے ہیں، آرمی کے ہیلی کاپٹرز 26 پروازیں کر چکے ہیں، امدادی کارروائیوں کے دوران 2 قوم کے سپوت شہید، 2 زخمی ہوئے ہیں۔
جنید اکبر نے بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اس سے قبل علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے بھی قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
دہشت گردی کا آلہ کار بھارت؟ بھارتی سوشل میڈیا کا پروپیگنڈا سامنے آ گیا

بھارت نے اپنی بساط کے مطابق پوری طرح سے پروپیگنڈا کیا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر دہشت گرد و انتہا پسند ثابت کروں
اکبر کی ’مریم الزمانی‘: ہندوستان کی سب سے بڑی خاتون تاجر جنھیں نقصان پہنچانا پرتگالیوں اور انگریزوں کو مہنگا پڑا

سنہ 1562 میں ہرکھا بائی کی شادی تیسرے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر سے ہوئی تھی۔ کچھ عرصے کے بعد اس جوڑے کے ہاں نورالدین محمد کی پیدائش ہوئی اور اس موقع پر اکبر نے ہرکھا بائی کو ’مریم الزمانی‘ کا لقب دیا۔
بدین میں رضا اللہ نظامانی کے قاتل ’انڈین خفیہ ایجنسی را کے ہینڈلر سے رابطے میں تھے‘، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے علاوہ واردات میں استعمال ہونے والے دونوں پستول نائن ایم ایم اور تھرٹی بور، ون ٹو فائیو موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔
افغان شہری ڈاکٹر امین نے اقوامِ متحدہ کی بلیک لسٹ سے نام ہٹانے کی درخواست کر دی

ڈاکٹر امین نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام تحقیقات میں ان کی بے گناہی ثابت ہوئی ہے لہذا اقوامِ متحدہ کو ان کا نام بلیک لسٹ سے ختم کردینا چاہیے
ماہرین نے برطانیہ کی غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت پالیسی کو پاکستان سے مماثلت دے دی

پاکستان گزشتہ چار دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، جس سے ملکی معیشت اور سماج پر بھاری بوجھ پڑا ہے۔
افغان شہریوں کے بارے میں جرمنی کی پالیسی اور پاکستان سے موازنہ

جرمنی حکومت کا اپنے فیصلے نظرِ ثانی کرنا دراصل قانونی و سفارتی دباؤ کا نتیجہ ہے
ایرانی فورسز نے سیستان – بلوچستان میں جیش العدل کے 13 عسکریت پسند ہلاک کر دیے

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی آپریشنز آئندہ بھی جاری رہیں گے تاکہ سرحدی علاقوں میں شدت پسندوں کے نیٹ ورک کو ختم کیا جا سکے۔
دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر سیلاب کے شدید خطرات

پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا ہے، جبکہ خانکی کے مقام سے پانی گزرنے کی گنجائش 8 لاکھ کیوسک ہے