تیس روپے کی خاطر سگے بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

زیرِ حراست ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر حملہ کیا۔ نتیجتاً ملزم اویس اور شہزاد ہلاک ہوگئے
بھارتی گلوکار سونو نگم نے اپنی کامیابی کی وجہ پاکستانی گلوکاروں کو قرار دے دیا

بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عطاءاللہ عیسی خیلوی کی قدر کرتا ہوں، میرے مشہور ہونے میں انکا بڑا اہم کردار ہے