"> August 30, 2025 - HTN Urdu

جنوبی وزیرستان اپر کیڈٹ کالج میں انٹر ہاؤس جنرل نالج مقابلے کا انعقاد

جنوبی وزیرستان اپر کیڈٹ کالج میں انٹر ہاؤس جنرل نالج مقابلے کا انعقاد

پرنسپل کیڈٹ کالج سپہنکئی بریگیڈیئر وسیم شفیق کا کہنا تھا کہ اس مقابلے کے انعقاد کا مقصد کیڈٹس میں علمی دلچسپی پیدا کرنا، صحت مند مقابلے کے رجحان کو فروغ دینا اور ان کی خوداعتمادی و صلاحیتوں کو مزید نکھارنا ہے۔