عارضی بندش کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین بارڈرز تجارت کیلئے کھول دیے گئے

یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
علی امین گنڈاپور کا افغان سفارتخانے کا دورہ، زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ صوبائی حکومت ان مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں ہتھیار ڈالنے والے ٹی ٹی پی رکن کے تہلکہ خیز انکشافات

دہشت گرد نے بتایا کہ “میں نے پانچ سال طالبان کے ساتھ اور صرف پانچ دن فوج کے ساتھ گزارے مگر گواہی دیتا ہوں کہ فوج درست اور طالبان غلط ہیں،
اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 5 ملین ڈالر عطیہ کر دیے

جون 2025 سے اب تک ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں 932 افراد جاں بحق، 1,060 زخمی اور 8,238 سے زائد مکانات تباہ یا شدید متاثر ہو چکے ہیں۔
ٹرمپ کے اتحادی چارلی کرک کے قتل کیس میں اہم پیشرفت

روئٹرز نےایک مشتبہ شخص کی تصویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ قتل میں استعمال ہونے والی پستول برآمد کر لی ہے
عسکریت پسندوں نے بنوں میں ڈیری فارم کا صفایا کردیا، دو ملازم بھی اغوا

بنوں کینٹ میں دودھ سپلائی کرنے والے فارم سے اغوا ہونے والے دو ملازمین کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی
پاکستان 2027 میں شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ کی میزبانی کرے گا، وزیراعظم

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حال ہی میں چین میں منعقدہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کی تھی۔
برکی کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا آج 60واں یوام شہادت منایا جا رہا ہے

ستمبر 1965 کی جنگ میں بھارتی فوج کا تعاقب کررہے تھے کہ اسی دوران دشمن نے آپ پر حملہ کردیا جس سے میجر عزیز بھٹی موقع پر ہی جامِ شہادت نوش کرگئے
افغانستان نے سینئر را افسر کو حکومت مخالف عناصر سے ملاقات پر ملک بدر کردیا

بھارتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اس واقعے پر تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
کشمیر میں باغبانی سے منسلک افراد کو شدید نقصانات کا سامنا

اگر حکومت کاشتکاروں کو تحفظ میں ناکام رہتی ہے تو اس کے اثرات نہ صرف کاشتکاروں بلکہ پوری وادی کو برداشت کرنا پڑیں گے