یکم اکتوبر: چین کا 76واں قومی دن

یکم اکتوبر: چین کا 76واں قومی دن

چین کے حاجی بسوں کے ذریعے پاکستان پہنچتے تھے اور پاکستانی انہیں حجاز مقدس تک پہنچانے کا بندوبست کرتے۔پاکستان کا ویزہ حاصل کرنا کبھی چین کے لوگوں کی سب سے بڑی خواہش ہوتی تھی۔