وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 3 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا روانہ ہوگئے

وزیرِاعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے، جس میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینیئر حکام شامل ہیں۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے شہیک بلوچ نے بی وائے سی کے ’جبری گمشدگیوں‘ کے بیانیے کو بے نقاب کر دیا

شہیک بلوچ جیسے کیسز نے بلوچستان میں ’’جبری گمشدگی‘‘ کے بیانیے کو متنازع بنا دیا ہے۔ ایسے متعدد شواہد سامنے آئے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض ’’لاپتہ‘‘ افراد خود مسلح تنظیموں میں شامل ہو گئے۔
اقوام متحدہ سے اجازت ملنے کے بعد امیر خان متقی رواں ہفتے روس اور بھارت کا دورہ کریں گے

طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی بھارت کا دورہ کریں گے جو کہ 2021 کے بعد عبوری افغان حکومت کے کسی اعلیٰ عہدیدار کا پہلا دورہ ہوگا۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ریلوے ڈھانچے اور رابطہ کاری میں تعاون پر اتفاق

امارات نے ابوظہبی میں منعقدہ گلوبل ریل کانفرنس کے دوران ریلوے نظام کی جدید کاری اور انفراسٹرکچر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
پاکستان نے امریکا کو 500 ملین ڈالر کے معاہدے کے تحت معدنیات کی پہلی کھیپ بھیج دی

بلومبرگ اکنامکس کے مطابق، رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ سالانہ بنیاد پر 3.4 فیصد تک پہنچ گئی۔
فریڈم فلوٹیلا: مشتاق احمد کی واپسی کیلئے عالمی سطح پر کوششیں جاری

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے تمام شہریوں کے تحفظ کیلئے پُرعزم ہے، توقع ہے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل آئندہ چند روز میں مکمل ہوجائے گا