احسان اللہ احسان اور عادل راجہ کا اسپیس سیشن – اظہارِ رائے یا دہشت گرد بیانیے کی آبیاری؟

احسان اللہ احسان کے ساتھ ان کا یہ رابطہ اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ ریاست مخالف مہم اب براہِ راست دہشت گردی کے بیانیے سے منسلک ہو چکی ہے۔
فلسطین اور کشمیر کے حل کے لیے اقوامِ متحدہ اپنا کردار ادا کرے: عاصم افتخار

عاصم افتخار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور جموں کشمیر کے تنازعات کے حل کے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے
امریکا نے پاکستان کو ایئر ٹو ایئر میزائل کے خریدار ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا

پاکستان اور ترکیہ سمیت کئی اتحادی ممالک کو میزائل فروخت ہونگے، امریکی وزارتِ دفاع
غزہ میں نسل کشی اور بربریت کے دو سال مکمل؛ 70 ہزار فلسطینی لقمہ اجل بن گئے

وزارت صحت غزہ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 70 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد دولاکھ کے قریب ہے
اسرائیلی فورسز نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، نائب وزیراعظم کی تصدیق

اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد کی صحت بہتر ہے، وہ رہا ہوکر اردن پہنچ چکے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر برقرار

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی ریٹائرمنٹ 4 اکتوبر کو ہونی تھی لیکن ملکی سلامتی اور درپیش چیلنجز کی وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر برقرار رہیں گے
بھارتی چیف جسٹس کو دورانِ سماعت وکیل نے جوتا مار دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے 71 سالہ وکیل راکیش کشور کو حراست میں لے لیا ہے، جس نے چیف جسٹس بی آر گوئی کو جوتا مارنے کی کوشش کی