تجزیہ کاروں اور سیاسی ماہرین نے گنڈاپور کی تبدیلی کی وجہ موروثی سیاست اور علیمہ خان کو قرار دے دیا

علی امین گنڈاپور کی جگہ علیمہ خان کے پسندیدہ ایم پی اے کو وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان ہے
سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل

ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 خوارج ہلاک
متقی کا دورہ بھارت: خطے میں ابھرتا افغان ۔ بھارت گٹھ جوڑ اور پاکستان مخالف بیانیہ

سلامتی کونسل کی 35ویں مانیٹرنگ رپورٹ کے مطابق داعش کے مراکز دراصل افغانستان کے صوبوں ننگرہار، کنڑ، نورستان اور کابل میں موجود ہیں، جہاں ان کے تقریباً دو ہزار جنگجو سرگرم ہیں۔
متقی کا دورہ بھارت؛ افغان سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف مہم زور پکڑنے لگی

افغانستان سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف ایسا بیانیہ تشکیل دے رہے ہیں جس کا واضح مقصد پاکستان کو عالمی و سفارتی سطح پر بدنام کرنا ہے
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی چھ روزہ دورے بعد بھارت پہنچ گئے

تاریخی طور پر بھارت اور افغانستان کے درمیان دوستانہ تعلقات رہے ہیں، لیکن 2021 میں امریکا کے افغانستان سے انخلا اور طالبان کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے بعد نئی دہلی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔
اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے پر اتفاق

امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حماس نے پہلے مرحلے میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں