پاک افغان سرحدی کشیدگی پر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلی سطحی اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں قومی سلامتی، سرحدی کشیدگی اور افغان مہاجرین کی واپسی سمیت اہم معاملات پر فیصلے متوقع ہیں
جنگ بندی کے دوران دراندازی کی کوشش ناکام، 50 دہشتگرد ہلاک

پاک افغان عارضی جنگ بندی کا ناجائز فائدہ اُٹھاتے ہوئے دہشتگردوں نے سرحد پار کرنے کی کوشش کی، جسے پاک فوج نے ناکام بناتے ہوئے 50 کے قریب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا