مذاکرات ناکام؛ افغانستان کے رویے سے ثالثی ممالک بھی مایوس ہو چکے؛ خواجہ آصف

جب تک افغان جانب سے فائر بندی کی خلاف ورزی نہیں ہوتی، پاکستان سیزفائر برقرار رکھے گا۔
پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ ختم، پاکستان کا وفد وطن واپس روانہ

حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ لائحہ عمل پر غور کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت جاری ہے جبکہ مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔
افغان میڈیا کے دعوے بے بنیاد، پاکستان ”دراندازی نامنظور” کے یک نکاتی ایجنڈے پر قائم

پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کا شکار ہے، خاص طور پر تنظیموں جیسے تحریکِ طالبانِ پاکستان اور بلوچ لبریشن آرمی کی کارروائیاں ملک کی داخلی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
افغان طالبان کے اندرونی اختلافات بے نقاب؛ قندھاری اور حقانی قیادت آمنے سامنے

حقانی نیٹ ورک کا تعلق عرب اور غیر ملکی جنگجوؤں سے اس وقت سے ہے جب افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف جنگ جاری تھی۔
نائن الیون کے بعد کی جنگ: بے نظیر بھٹو کے قاتل کی افغان سرزمین پر موجودگی؟

ٹی ٹی پی کمانڈر اکرام اللہ محسود جو سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہے، اس وقت افغانستان میں موجود ہے اور یہ امر طالبان حکومت کے کردار پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے
افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں اور افغان حکومت کا کردار

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کے اہم کمانڈر موجود ہیں، جہاں انہیں باقاعدہ مالی معاونت اور اسلحہ سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں
افغان حکومت کے ادھورے وعدے، ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کی اب بھی سرپرستی جاری

طالبان حکومت نے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے دہشت گرد گروہوں کو افغانستان میں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی ہیں
افغانستان کے ساتھ مذاکرات چاہتے ہیں مگر ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا؛ بیرسٹر گوہر

ایچ ٹی این اُردو سے خصوصی گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے اور اس کے پاس صلاحیت بھی موجود ہے، چاہے پھر کشیدگی افغانستان سے ہو یا بھارت سے
قازقستان ابراہیمی معاہدے میں شامل؛ پہلا ایشیائی رکن بن گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قازق صدر قاسم جومارت ٹوکایف کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں اعلان کیا کہ قازقستان ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگیا ہے
مساجد کے تقدس اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کا مذاق اڑانے پر سہیل آفریدی پر شدید تنقید

سیاسی اختلافات جمہوری عمل کا حصہ ہیں مگر مساجد، شہداء اور ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی اور پروپیگنڈا کرنا ریاست سے غداری کے مترادف ہے