افغان طالبان کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے پاکستان نےدہشت گردوں کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ دُہرا دیا

ترجمانِ خارجہ کے مطابق افغان طالبان کا ٹی ٹی پی کے خلاف فتویٰ نہ دینا اور سرحد پار حملوں کو نظرانداز کرنا دراصل دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی کے مترادف ہے
پاکستان سری لنکا ون ڈے سیریز کے بقیہ میچز ری شیڈول۔ سری لنکن ٹیم کا دورہ جاری رکھنے کا اعلان

محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی تین ون ڈے میچوں کے بقیہ دو میچ اب 14 اور 16 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے