افغانستان میں عدم استحکام یا رجیم چینج کا کوئی ارادہ نہیں، واحد مطالبہ دراندازی روکنا ہے؛ پاکستان

پاکستان کا مؤقف ہمیشہ سے واضح ہے کہ ایک پرامن، مستحکم اور خودمختار افغانستان ہی خطے کے مفاد میں ہے۔
گیس لیکج کے باعث فیصل آباد فیکٹری میں دھماکہ، 16 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں فیکٹری دھماکے سے 16 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ فیکٹری کے مینیجر کو گرفتار کر لیا گیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ظہران ممدانی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات متوقع

ظہران ممدانی کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کا محور عوامی تحفظ، مہنگائی میں کمی اور معاشی سلامتی جیسے عوامی مسائل ہوں گے
دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ؛ پائلٹ ہلاک

دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ تیجاس ایک ایروبیٹک مظاہرے کے دوران گر کر تباہ، جس کے نتیجے میں پائلٹ جاں بحق ہو گیا
افغانستان میں دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں، روس نے عالمی برادری کو خبردار کردیا

روس کے مطابق افغانستان میں موجود دہشت گردوں کو بیرونی مالی معاونت حاصل ہے اور مغربی افواج کے چھوڑے گئے ہتھیار بھی انکے ہاتھ لگنے کا خطرہ ہے
ویمن کارڈ کا استعمال: بھارتی میڈیا پاکستانی خواتین کو دہشت گرد ثابت کرنے پر تُل گیا

بھارتی میڈیا نے ویمن کارڈ کا سہارا لے کر افیرا بی بی اور شاہین شاہد کو بغیر کسی ثبوت کے دہشت گرد قرار دے کر پاکستانی خواتین کی عزت و وقار کو نشانہ بنایا ہے