افغان طالبان اور پشتونولی: روایات اور پاکستان کی قربانیاں

اگر طالبان واقعی پشتونولی کے وارث بننا چاہتے ہیں، تو انہیں سب سے پہلے اس روایت کے بنیادی اصول پر واپس آنا ہوگا: اپنے مہمان کو اسلحہ نہ پکڑائیں، اپنے پڑوسی پر حملہ نہ کروائیں، اور اس مقدس کوڈ کو سیاسی ہتھیار بنانے کے بجائے اسے امن، بھائی چارے اور انصاف کا ذریعہ بنائیں۔
امریکی نیشنل گارڈ پر حملہ کرنے والے افغان شہری کے بارے میں مزید معلومات سامنے آ گئیں

امریکی حکام واقعے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ یہ نئی معلومات اس کیس کے محرکات کو سمجھنے میں اہم سمجھی جا رہی ہیں۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کی شاندار کامیابی؛ مالی سال کے پہلے چار ماہ میں 6.4 ارب ڈالر کی ریکارڈ برآمدات

ماہرین کے مطابق اگر یہی رفتار برقرار رہی تو پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت رواں مالی سال کے اختتام تک مزید ریکارڈ قائم کر سکتی ہے۔
افغانستان میں طالبان مخالف کاروائیاں جاری، بدخشاں میں افغان فریڈم فرنٹ کا راکٹ حملہ

مختلف دھڑوں، کمانڈرز اور پاور سینٹرز کے درمیان کشیدگی نے فیصلہ سازی کو مزید کمزور کر دیا ہے، جس کا اثر براہ راست سیکیورٹی کی ناکامیوں اور گورننس کے بگاڑ کی صورت میں دکھائی دے رہا ہے۔
اگر افغانستان سے دہشت گردانہ کاروائیوں کا سلسلہ نہ روکا گیا تو فیصلہ کن آپریشن آخری آپشن ہوگا؛ پاکستان

پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہی ہے، ان کے نیٹ ورکس کو بچا رہی ہے، اور امریکی چھوڑے گئے جدید ہتھیار دہشت گرد عناصر کے استعمال میں آ رہے ہیں۔
افغانستان الزام تراشی کی بجائے دہشت گردی کو ختم کرنے پر توجہ دے؛ ماہرین کا سہیل شاہین کے بیان پر ردعمل

ماہرین کا کہنا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والے واقعے کے بعد سامنے آنے والی معلومات، حملہ آور کے پس منظر اور متعدد حالیہ حملوں اور منصوبہ بندیوں کے تناظر میں یہ امر واضح ہو رہا ہے کہ افغانستان میں موجود مختلف دہشت گرد گروہ بدستور سرگرم ہیں۔
بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران ایک ارب کا اسمگل شدہ مال ضبط کر لیا گیا

مزید برآں، ایف ای یو خضدار میں ایک ہینو ٹرک کو قبضے میں لیا گیا، جو 2 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ خشخاش کے بیج لے جا رہا تھا۔
پاکستان نے آئینی ترمیم سے متعلق اقوام متحدہ کے بیان کو مسترد کردیا

خیال رہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ایک وفاقی آئینی عدالت قائم کی گئی ہے جو اہم آئینی مقدمات کی سماعت کرے گی۔ ترمیم کے مطابق اس عدالت کے ججوں کی تعیناتی اور تبادلوں سے متعلق فیصلے اب حکومت کے اختیار میں ہوں گے۔
چاہتے ہیں پاکستان غزہ کی تعمیرِ نو اور بحالی میں زیادہ بڑا کردار ادا کرے، مصری وزیر خارجہ

دفترِ خارجہ کے مطابق، یہ ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط، وسیع اور اسٹریٹجک سمت دینے میں مددگار ثابت ہوگی، جس میں سیاسی، معاشی، دفاعی، ثقافتی اور عوامی روابط کے فروغ پر بھی توجہ دی جائے گی۔