نسل کشی کی روک تھام: دنیا کب سیکھے گی؟

نسل کشی کی روک تھام: دنیا کب سیکھے گی؟

دکھ اس بات کا ہے کہ عالمی طاقتیں ظلم کو اپنی سیاسی ترجیحات کی کسوٹی پر پرکھتی ہیں۔ کہیں یہ قتلِ عام “سکیورٹی” کے نام پر جائز ٹھہرتا ہے اور کہیں اسے “دہشت گردی کے خلاف جنگ” کی آڑ ملتی ہے۔

جنرل قاسم سلیمانی نے بشار الاسد کی مشیر لونا الشبل پر جاسوسی کا الزام عائد کیا تھا؛ رپورٹ

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے بشارالاسد کی مشیر لونا الشبل پر جاسوسی کا الزام لگایا تھا، اسی بنیاد پر قاسم سلیمانی اور شام کے سیکیورٹی چیف علی مملوک کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہوئی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے بشارالاسد کی مشیر لونا الشبل پر جاسوسی کا الزام لگایا تھا، اسی بنیاد پر قاسم سلیمانی اور شام کے سیکیورٹی چیف علی مملوک کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہوئی

ہنگور ڈے: 1971 کی شاندار بحری فتح کی یادیں آج بھی تازہ

ہنگور ڈے: 1971 کی شاندار بحری فتح کی یادیں آج بھی تازہ

یہ واقعہ نہ صرف پاکستان نیوی کی تاریخ بلکہ عالمی بحری جنگی تاریخ میں بھی ایک منفرد اور دبنگ مقام رکھتا ہے کیونکہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ کسی روایتی آبدوز نے دشمن کے جنگی جہاز کو حقیقی معرکے میں تباہ کیا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1 ارب 29 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1 ارب 29 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی

قسط کے ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو تقویت ملے گی، درآمدات اور قرض کی ادائیگی آسان ہوگی جبکہ موسمیاتی منصوبوں کے لیے اضافی وسیلہ بھی دستیاب ہوگا۔ تاہم، آئی ایم ایف کے مطابق استحکام اور قرض کی فراہمی کے باوجود، اصلاحات جاری رکھنا جیسے مالی نظم و ضبط، ٹیکس بنیاد کی توسیع، سرکاری اداروں میں اصلاحات، توانائی شعبے کی بہتری اور موسمیاتی لچک ناگزیر ہیں۔

برطانوی عدالت نے 15 سالہ لڑکی سے زیادتی پر دو افغان نوجوانوں کو طویل قید کی سزا سنا دی

برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، جان جہانزیب کو 10 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے، جبکہ اسرار نیازل کو 9 سال اور 10 ماہ قید کی سزا ملی۔ دونوں نوجوانوں نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا۔