دوسرے ملک میں امیر کی اجازت کے بغیر جہاد حرام، نافرمانی کو ”بغاوت” تصور کیا جائے گا؛ کابل میں ایک ہزار سے زائد علما کا مشترکہ فتویٰ

فتویٰ کے مطابق علمائے کرام نے کہا کہ چونکہ شرعی امیر نے کسی بھی افغان شہری کو بیرونی ملک میں مسلح سرگرمی یا جہاد کی اجازت نہیں دی، اس لیے ایسی کوئی کارروائی ناجائز، حرام اور بغاوت کے زمرے میں آئے گی۔
افغانستان بحران کے دہانے پر، خواتین کی تعلیم اور انسانی حقوق پر عالمی تشویش میں اضافہ

اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان کی نصف سے زیادہ آبادی آئندہ برسوں میں امداد کی محتاج ہوگی
افغانستان میں بگڑتی انسانی حقوق کی صورتحال پر 52 ممالک کا اظہارِ تشویش

بیان میں عالمی برادری پر زور دیا گیا کہ افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے فوری خاتمے اور ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، تاکہ افغان عوام کو محفوظ اور باعزت زندگی فراہم کی جا سکے۔