شمالی بحیرۂ عرب میں پاکستان نیوی کی کامیاب میزائل فائرنگ

شمالی بحیرۂ عرب میں پاکستان نیوی کی کامیاب میزائل فائرنگ

ترجمان کے مطابق اس فائر پاور مظاہرے کے دوران پاکستان نیوی کے ایک جنگی جہاز نے نہایت تیز رفتار اور انتہائی چابکدست فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، جس سے نیوی کی جنگی صلاحیت، آپریشنل تیاری اور دفاعی مہارت کا عملی مظاہرہ ہوا۔