تعلیمی اور تحقیقی میدان میں پاکستان کی شاندار کامیابیاں اور عالمی سطح پر پذیرائی

پاکستانی تعلیمی ادارے عالمی سطح پر اپنی علمی اور تحقیقی مہارت کا لوہا منوا رہے ہیں، جن میں نمایاں پروفیسر نوشیر وان شعیب ہیں جنہیں عالمی انجینئرنگ ایوارڈ ملا جبکہ جویرا شکیل کو ۲۰۲۵ کے لیے بین الاقوامی تحقیقی اسکالرشپ حاصل ہوئی
طالبان رجیم کی نسل پرستی، عالمی امن کے لئے خطرہ اور شریعت سے بغاوت

افغانستان میں اس وقت بیس سے زائد علاقائی اور عالمی شدت پسند تنظیموں کی موجودگی کی تصدیق اقوام متحدہ کر چکی ہے، جن میں القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان، ترکستان اسلامی پارٹی اور اسلامی موومنٹ آف ازبکستان شامل ہیں۔
شمالی وزیرستان خودکش حملے میں بمبار افغان شہری نکلا

شمالی وزیرستان میں ہونے والا خودکش حملہ گل بہادر گروپ سے منسلک دہشتگردوں نے کیا، جس میں چار حملہ آور شامل تھے
چاغی میں آئل ٹینکر اور مسافر گاڑی میں تصادم، 10 افراد جاں بحق

افغانستان کے باشندے جو غیر قانونی طور پر ایران جانے کے لیے پاکستان سے گزر رہے تھے، حادثے میں جاں بحق ہوئے
چین میں سمندر ی تیل کے سب سے بڑے ذخائر سے تیل اور گیس کی پیداوار کا نیا ریکارڈ قائم

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران یہاں پیداوار میں سالانہ اوسطاً 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس فیلڈ کی اضافی تیل کی پیداوار ملک بھر میں ہونے والے کل اضافے کا تقریباً 40 فیصد ہے
پاکستان اور عراق کا دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور عراق نے دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا
طالبان کی واپسی کے بعد 68 لاکھ مہاجرین وطن واپس آ چکے؛ مولوی عبد الکبیر

مولوی عبدالکبیر کا کہنا تھا کہ مہاجرین کی بڑے پیمانے پر واپسی ایک سنگین انسانی، معاشی اور انتظامی چیلنج ہے، جس کے لیے مربوط حکمتِ عملی اور بین الادارہ جاتی تعاون ناگزیر ہے۔
راجستھان میں اےٹی ایس کی کارروائی؛ ٹی ٹی پی سے مبینہ روابط کے الزام میں اسامہ نامی شخص گرفتار

راجستھان انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ کے مطابق اسامہ ملک سے فرار ہونے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا اور دبئی کے راستے افغانستان جانے کا ارادہ رکھتا تھا۔ حکام نے بتایا کہ اگر کارروائی میں محض دو دن کی بھی تاخیر ہو جاتی تو ملزم بیرونِ ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو سکتا تھا۔
سعودی عرب نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کنگ عبد العزیز میڈل سے نواز دیا

سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ خادم حرمین شریفین کے حکم پر فیلڈ مارشل کو یہ معزز ایوارڈ پیش کیا گیا
پاکستان اور ایران سے 981 افغان مہاجر خاندانوں کی وطن واپسی

پاکستان اور ایران میں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے جس کے تحت گزشتہ روز 981 خاندان مختلف سرحدی راستوں سے افغانستان واپس پہنچے