ایران میں قتل کی سازش، طالبان کی بیرونِ ملک خفیہ کارروائیاں بے نقاب

افغان طالبان پر بیرونِ ملک مخالفین کے خلاف منظم کارروائیوں اور ایران میں سابق فوجی کمانڈر کے قتل کی منصوبہ بندی میں مداخلت کے الزامات سامنے آئے ہیں
پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانے کی ناکام کوشش؛ ایران و طالبان بیانیہ مسخ کرنے میں مصروف

ایرانی دارالحکومت میں سابق افغان کمانڈرز کے قتل کے پیچھے مبینہ طور پر طالبان اور سپاہ پاسداران کے عناصر کارفرما؛ پاکستان نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے اپنے موقف کی تصدیق کی