قائداعظم اور بھگت سنگھ

قائداعظم اور بھگت سنگھ

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ایک قائد اعظم وہ ہے جس کی تصویر سرکاری دفاتر میں آویزاں ہے اور اس تصویر کے سائے میں قائد اعظم کی تعلیمات کو روزانہ روندا جاتا ہے ۔ دوسرا قائد اعظم وہ ہے جو آزادی ، جمہوریت ، آزادی صحافت ، سماجی انصاف اور انسانی حقوق کے تحفظ کا حامی تھا لیکن وہ قائد اعظم پرانی کتابوں اور فائلوں میں بند ہے ۔

سقوط غرناطہ: جب سپین کے آخری مسلمان حکمران سے ’جنت کی کنجیاں‘ چھن گئیں

سقوط غرناطہ: جب سپین کے آخری مسلمان حکمران سے ’جنت کی کنجیاں‘ چھن گئیں

نصریوں نے مراکش کے مرینوں کے ساتھ اتحاد بھی قائم کیا۔ ان کے دور میں غرناطہ اسلامی ثقافت کا مرکز رہا جس میں علم، دست کاری اورسرامکس کو فروغ ملا۔ 14ویں صدی میں نصری اپنے فن تعمیر کے لیے مشہورتھے۔ الحمرا اسماعیل اول اور محمد پنجم کی کوششوں کا نتیجہ تھا۔