مارگلہ جنگل کی بحالی کی مہم؛ شجرکاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، پنجاب حکومت بھی منصوبے میں شامل

ذرائع کے مطابق مارگلہ سے ملحقہ بعض علاقوں میں غیر منظم کرشنگ سرگرمیوں نے قدرتی ماحول اور جنگلاتی رقبے کو نقصان پہنچایا تھا۔ نئی شجرکاری مہم اسی متاثرہ زمین کو دوبارہ سرسبز بنانے کے لیے ترتیب دی گئی ہے۔
تحصیل ماموند میں مقامی تھانے پر حملہ، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

پولیس کے مطابق حملہ آور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، تاہم علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری ہے۔ تاحال کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا دنگل آج، پاکستان اور بھارت شام ساڑھے چھ بجے مدمقابل ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم ریکارڈ کے اعتبار سے پاکستان پرحاوی ہے،دونوں ٹیمیوں کے درمیان اس فارمیٹ کےمیگا ایونٹ میں 8 مقابلے ہوئےجس میں سے 7 بھارت نےجیتے ہیں، صرف ایک میں پاکستان کو فتح ملی ہے۔
افغانستان میں سرمایہ کاروں کو طویل مدتی رہائش کی پیشکش اور عالمی تحفظات

افغانستان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے طویل مدتی رہائش کی منظوری دے دی ہے، تاہم ملک میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور پاکستان پر سرحد پار حملوں نے سرمایہ کاری کے ماحول کو غیر یقینی بنا دیا ہے