پاکستان اور ترکیہ کے عسکری قیادت کا ٹیلیفونک رابطہ؛ سکیورٹی اور دفاعی تعاون پر اہم تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترک جنرل سلجوق بائرکتار اوغلو کا ٹیلیفونک رابطہ؛ دونوں عسکری رہنماؤں نے علاقائی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا