علیمہ خان کی مبینہ افغان حملے کی مذمت پر سوشل میڈیا صارفین برہم

صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آیا افغانستان میں طالبان حکومت سے متعلق پروپیگنڈا بے نقاب ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے اس سوال کو نامناسب قرار دیا اور بغیر جواب دیے پریس کانفرنس ختم کر دی
یوم پاکستان پریڈ منسوخ، 23 مارچ سادگی سے منانے کا فیصلہ

یومِ پاکستان کے نظریات سے وابستگی کے ساتھ ساتھ وسیع تر کفایت شعاری پالیسی پر بھی عمل جاری رکھا جائے گا
کنگنا رناوت کی نورا فتحی کے گانے پر تنقید، گانے کو فحاشی کی انتہا قرار دے دیا

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایسے مواد کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں اس گانے کی مذمت ہو رہی ہے لیکن متعلقہ افراد کو اس پر شرمندگی محسوس نہیں ہو رہی
بھارت: کشتی میں افطار کرنے پر 14 نوجوان گرفتار

شکایت میں الزام لگایا گیا کہ افطار کے دوران چکن بریانی کھائی گئی اور مبینہ طور پر بچا ہوا کھانا دریا میں پھینکا گیا، جس سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے
ٹاپ انٹیلیجنس چیف علی لاریجانی اپنے بیٹے سمیت شہید؛ ایران کے سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی

نجف میں پیدا ہونے والے لاریجانی نے پاسدارانِ انقلاب میں شمولیت کے بعد ایران کی داخلی سیاست، پارلیمنٹ اور خارجہ پالیسی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وہ طویل عرصے تک ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے اور جوہری پروگرام کے چیف مذاکرات کار کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔