امیرہ وقاص کی کہانی اور جسٹس محسن اختر کیانی

عدالت کا یہ نکتہ کہ عورت گھر سنبھال کر مرد کی معاشی ترقی میں معاون بنتی ہے، اخلاقی طور پر وزن رکھتا ہے، مگر کیا اسے ایک عمومی قانونکی شکل دی جا سکتی ہے؟ ہمارا معاشرہ ایک متنوع سماجی ڈھانچہ رکھتا ہے۔ یہاں ایسی بے شمار شادیاں موجود ہیں جو جبری طور پر یا محض خاندانی دباؤ میں طے پاتی ہیں، جہاں اکثر میاں بیوی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی پہلے دن سے ہی مفقود ہوتی ہے۔
پاکستان کی قیادت میں چار فریقی تاریخی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا؛ ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے

یہ چار فریقی اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب خطہ شدید سفارتی و سیکیورٹی چیلنجز سے دوچار ہے، اور پاکستان ایک فعال سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے مختلف ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہا ہے۔