اہداف کی تکمیل کے قریب ہیں، آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر شدید حملے کریں گے؛ صدر ٹرمپ کا خطاب

صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں زیادہ تر وہی نکات دہرائے جو وہ گزشتہ دنوں اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پیغامات میں پیش کر چکے ہیں، تاہم اس کے باوجود پالیسی کی سطح پر واضح سمت کا فقدان نمایاں رہا۔