زیک گولڈ اسمتھ کا برطانوی حکومت کو خط عمران خان کی حمایت میں عالمی اور اسرائیلی لابی کے متحرک ہونے کا کھلا ثبوت ہے۔

August 22, 2026

مولانا فضل الرحمن کا متحدہ اپوزیشن کا اعلان عوامی مسائل سے زیادہ اپنی سیاسی اہمیت بچانے کی کوشش ہے۔

August 22, 2026

صدر پزشکیان کا کہنا ہے ایران طاقت کی پوزیشن میں ہے، اب جنگ ختم کرنا بہتر ہو گا۔

August 22, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ میں ہے، فتنہ الخوارج دشمن ملک سے وسائل حاصل کر رہا ہے۔

August 21, 2026

وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر خالد گل سمیت 3 دہشت گرد ہلاک۔

August 21, 2026

سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے 49 دہشت گرد ہلاک۔

August 21, 2026

ورلڈ اسکواش کوالیفائرز: پاکستان کے عاصم خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کامیابی کے بعد عاصم خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں، جہاں ان سے مزید بہتر کارکردگی کی توقع کی جا رہی ہے۔
عاصم خان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گئے

عاصم خان نے میچ کے دوران بہترین فٹنس اور جارحانہ کھیل پیش کیا، جبکہ اہم لمحات میں پوائنٹس حاصل کر کے برتری برقرار رکھی۔

April 2, 2026

کراچی: پاکستان کے عاصم خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشیا کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

کوارٹر فائنل میں عاصم خان نے ہانگ کانگ کے چی ہم وونگ کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی۔ میچ 59 منٹ تک جاری رہا اور دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

میچ کا اسکور 11-8، 7-11، 11-9، 6-11 اور 11-9 رہا، جس میں عاصم خان نے فیصلہ کن گیم میں بہتر اعصاب کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی سمیٹی۔

عاصم خان نے میچ کے دوران بہترین فٹنس اور جارحانہ کھیل پیش کیا، جبکہ اہم لمحات میں پوائنٹس حاصل کر کے برتری برقرار رکھی۔

اس کامیابی کے بعد عاصم خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں، جہاں ان سے مزید بہتر کارکردگی کی توقع کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کوالیفائنگ راؤنڈ کے ذریعے کھلاڑیوں کو ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے جگہ بنانے کا موقع ملتا ہے، اور عاصم خان کی یہ کامیابی پاکستان اسکواش کیلئے حوصلہ افزا پیشرفت قرار دی جا رہی ہے۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11: صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان سلطانز نے حیدرآباد کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

متعلقہ مضامین

زیک گولڈ اسمتھ کا برطانوی حکومت کو خط عمران خان کی حمایت میں عالمی اور اسرائیلی لابی کے متحرک ہونے کا کھلا ثبوت ہے۔

August 22, 2026

مولانا فضل الرحمن کا متحدہ اپوزیشن کا اعلان عوامی مسائل سے زیادہ اپنی سیاسی اہمیت بچانے کی کوشش ہے۔

August 22, 2026

صدر پزشکیان کا کہنا ہے ایران طاقت کی پوزیشن میں ہے، اب جنگ ختم کرنا بہتر ہو گا۔

August 22, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ میں ہے، فتنہ الخوارج دشمن ملک سے وسائل حاصل کر رہا ہے۔

August 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *