ملا عبداللطیف منصور کے بیان پر ردِعمل، ماہرین کے مطابق سوویت شکست میں پاکستان کا کردار فیصلہ کن تھا۔

August 25, 2026

ملک بھر کے 1,800 علماء کی تائید سے جاری پیغامِ پاکستان فتوے نے خوارجی فکر، خودکش حملوں اور ریاست کے خلاف مسلح تشدد کو صریحاً حرام اور قرآن و سنت کے خلاف قرار دے دیا ہے۔

August 25, 2026

نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمر ایوب، علی امین گنڈاپور اور مراد سعید سمیت 47 اشتہاری مجرموں کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

August 25, 2026

گریٹر پشاور سرکلر ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے، منصوبے کے تحت پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کو جدید ریلوے ٹریک سے منسلک کیا جائے گا۔

August 25, 2026

افغانستان میں فتنہ الخوارج، داعش خراسان اور القاعدہ سمیت مختلف عسکریت پسند گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش بڑھ گئی۔

August 25, 2026

ہری پور میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ آیت نور کی نمازِ جنازہ ادا، صوبائی حکومت کی ترجیحات پر شدید تنقید۔

August 25, 2026

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج، آسٹریلوی عدالت نے طلب کرلیا

ڈیوڈ وارنر اس وقت پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی قیادت کر رہے ہیں اور وہ ایونٹ کے دوسرے مرحلے کیلئے 9 اپریل کو کراچی پہنچنے والے ہیں۔
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ

پولیس نے وارنر کو “درمیانی سطح کی الکوحل کے ساتھ ڈرائیونگ” کے الزام میں نوٹس جاری کیا ہے، اور انہیں 7 مئی 2026 کو ڈاؤننگ سینٹر لوکل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

April 7, 2026

سڈنی/کراچی: پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر قانونی مشکل میں پھنس گئے، آسٹریلیا میں انہیں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ آسٹریلوی کرکٹر کو اتوار کی شام سڈنی کے علاقے ماروبرا میں رینڈم بریتھ ٹیسٹ کے دوران روکا گیا، جہاں ان کے خون میں الکوحل کی مقدار 0.104 ریکارڈ کی گئی، جو مقررہ قانونی حد سے دوگنی ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز میں مکمل لائسنس رکھنے والے ڈرائیورز کیلئے الکوحل کی قانونی حد 0.05 مقرر ہے۔

پولیس کے مطابق وارنر نے مبینہ طور پر چیکنگ پوائنٹ سے کچھ فاصلے پر اپنی گاڑی روک کر پارک کی، جس پر ٹریفک اہلکاروں نے انہیں روڈ سائیڈ ٹیسٹ کیلئے کہا، جو مثبت آیا۔

بعد ازاں انہیں حراست میں لے کر ماروبرا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا، جہاں دوسرے ٹیسٹ میں بھی الکوحل کی یہی مقدار سامنے آئی۔

پولیس نے وارنر کو “درمیانی سطح کی الکوحل کے ساتھ ڈرائیونگ” کے الزام میں نوٹس جاری کیا ہے، اور انہیں 7 مئی 2026 کو ڈاؤننگ سینٹر لوکل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ڈیوڈ وارنر اس وقت پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی قیادت کر رہے ہیں اور وہ ایونٹ کے دوسرے مرحلے کیلئے 9 اپریل کو کراچی پہنچنے والے ہیں۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11: نسیم شاہ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر، راولپنڈی کو بڑا دھچکا

متعلقہ مضامین

ملا عبداللطیف منصور کے بیان پر ردِعمل، ماہرین کے مطابق سوویت شکست میں پاکستان کا کردار فیصلہ کن تھا۔

August 25, 2026

ملک بھر کے 1,800 علماء کی تائید سے جاری پیغامِ پاکستان فتوے نے خوارجی فکر، خودکش حملوں اور ریاست کے خلاف مسلح تشدد کو صریحاً حرام اور قرآن و سنت کے خلاف قرار دے دیا ہے۔

August 25, 2026

نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمر ایوب، علی امین گنڈاپور اور مراد سعید سمیت 47 اشتہاری مجرموں کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

August 25, 2026

گریٹر پشاور سرکلر ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے، منصوبے کے تحت پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کو جدید ریلوے ٹریک سے منسلک کیا جائے گا۔

August 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *