اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

امریکی ایف بی آئی نے بھارتی گینگسٹر نتیش کوشل کو ورمونٹ سے گرفتار کر لیا، جس پر قتل، اغوا، منشیات و اسلحہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ سمیت متعدد سنگین الزامات عائد ہیں۔

July 17, 2026

سکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 24 خوارج ہلاک کر دیے، ہلاک شدگان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

July 17, 2026

فیصل قریشی کا ستارہ امتیاز نہ ملنے پر طنزیہ ردعمل، کیلشیم کی کمی ہے شاید

جب ان سے پوچھا گیا کہ آخر ایسی کیا کمی رہ گئی، تو انہوں نے ایک بار پھر طنز کرتے ہوئے کہا کہ “شاید مجھ میں کیلشیم کی کمی ہے، اسی لیے ایوارڈ نہیں دے رہے”، جس پر میزبان بھی ہنس پڑے۔
فیصل قریشی ناراض

فیصل قریشی نے بتایا کہ ان کا نام دو بار ایوارڈ کیلئے بھیجا گیا لیکن انہیں اعزاز نہیں مل سکا، حالانکہ وہ گزشتہ 33 برس سے شوبز انڈسٹری میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

April 8, 2026

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے ستارہ امتیاز نہ ملنے پر طنزیہ انداز میں ناراضگی کا اظہار کیا ہے، جس کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا انہیں جلد ستارہ امتیاز ملنے والا ہے، جس پر اداکار نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ “میں سوچ رہا ہوں امتیاز (سپر اسٹور) میں جا کر کھڑا ہو جاؤں اور کہوں مجھے ستارہ نہیں مل رہا۔”

فیصل قریشی نے بتایا کہ ان کا نام دو بار ایوارڈ کیلئے بھیجا گیا لیکن انہیں اعزاز نہیں مل سکا، حالانکہ وہ گزشتہ 33 برس سے شوبز انڈسٹری میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ آخر ایسی کیا کمی رہ گئی، تو انہوں نے ایک بار پھر طنز کرتے ہوئے کہا کہ “شاید مجھ میں کیلشیم کی کمی ہے، اسی لیے ایوارڈ نہیں دے رہے”، جس پر میزبان بھی ہنس پڑے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں مداحوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ان کے لیے تمغہ امتیاز کی سفارشات بھیجی جا رہی ہیں، تاہم وہ خود کو سیاسی شخصیت نہیں بلکہ محب وطن پاکستانی سمجھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی انہیں یہ اعزاز دیا جائے گا وہ اسے ضرور قبول کریں گے۔

دیکھئیے:جیجی حدید کا ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر ردعمل سامنے آ گیا، ایپسٹین سے کبھی ملاقات تک نہیں ہوئی

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں منعقدہ پاک چین بزنس کانفرنس میں فارماسیوٹیکل شعبے کے مابین 44 کروڑ ڈالرز مالیت کے 9 معاہدے طے پا گئے، جس کے تحت ٹیکنالوجی منتقل اور مقامی طور پر ویکسین تیار ہوگی۔

July 17, 2026

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان مخالف مزاحمتی گروہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ضلع یفتل کا کنٹرول حاصل کر کے وہاں موجود اسلحہ اور فوجی سازوسامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

July 17, 2026

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیری رہنماؤں پر براہ راست حملہ؛ باغ میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس پر فائرنگ کر کے گن مین کو شہید کر دیا۔

July 17, 2026

سری لنکا پولیس نے لنکا پریمیئر لیگ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل جعفنا کنگز فرنچائز کے بھارتی شریک مالک منجوت کلرا کو میچ فکسنگ کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔

July 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *