احمد معاذ نمل یونیورسٹی سے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کر رہے ہیں۔ حالات حاضرہ پر گہری نظر رکھتے ہیں اور مختلف موضوعات پر تحاریر لکھتے ہیں۔
معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کے میڈیا ادارے اشتعال انگیز بیانات سے گریز کریں گے، جبکہ قطر اس کی نگرانی اور چین و ایران ضامن کی حیثیت سے اس کی حمایت کریں گے۔ ہر تین ماہ بعد دوحہ میں جائزہ اجلاس ہوگا۔