عامر خاکوانی
۔ تیس سالہ صحافتی سفر میں تین بڑے اخبارات کے میگزین ایڈیٹر، کالم نگار ہونے کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک میڈیا پر تجزیہ کار کے طور پر کام کرتے رہے۔ چار کتابوں کے مصنف ہیں۔ مختلف اخبارات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اب تک ان گنت تحریریں چھپ چکی ہیں۔ ریجنل کانفلیکٹ ،عسکریت پسندی، تحاریک اسلامی اور انٹرنیشنل ایشوز کے علاوہ نیشنل اور علاقائی پاکستانی سیاست پر بھی لکھتے ہیں۔