Author: ایڈیٹوریل ڈیسک

دوسری جانب ایران، جس نے چابہار میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے، افغانستان کی مغربی گزرگاہ کا ’’قدرتی شراکت دار‘‘ سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عزیزی کا دہلی کا دورہ تہران کے لیے ایک نہایت حساس اشارہ بن سکتا ہے۔

November 19, 2025

جب تک جماعتی وفاداریاں، ذاتی مفادات اور مرکزی سیاست کا اثر پارلیمانی اصولوں سے بالاتر رہتا ہے، آزاد کشمیر میں سیاسی استحکام کا امکان دھندلا ہی رہے گا۔

November 18, 2025

اس کے ساتھ ساتھ، کندهار کے مرکز سے براہِ راست رابطہ بھی ضروری ہے، کیونکہ طالبان انتظامیہ کے بنیادی فیصلے اب وہیں کیے جاتے ہیں۔

November 18, 2025

طالبان حکومت کو آج تک دنیا کے کسی بھی خطے اور اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں باقاعدہ تسلیم نہیں کیا گیا۔

November 18, 2025

مختصر یہ کہ ظہران ممدانی نے نیو پارک کی مہنگی زندگی کو کچھ سستا کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اسی لئے صرف مسلمان ، مسیحی ، ہندو اور سکھ نہیں بلکہ بہت سے یہودی بھی ظہران ممدانی کی انتخابی مہم میں آگے آگے نظر آئے ۔

November 18, 2025

یہ وہ سوالات ہیں جن کے جوابات آنے والے برسوں میں پاکستان کی پوزیشن کا تعین کریں گےاور شاید پورے خطے کی سیاست پر بھی اثر انداز ہوں گے۔

November 17, 2025

یہ تجزیہ اس بات کا جائزہ ہے کہ کس طرح طالبان کی جانب سے ٹی ٹی پی کے محفوظ ٹھکانوں اور سرحد پار دہشت گردی کی مسلسل اجازت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف ایک اسٹریٹیجک دباؤ کے ٹول میں تبدیل کیا اور نتیجہ افغانستان کے اندر شدید معاشی بحران کی صورت میں نکلا۔

November 15, 2025

افغانستان کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون خان جان الکوزئی نے کہا کہ افغانستان کی پاکستان کے ساتھ تجارت معطل ہونے کا مطلب ہے کہ افغانستان کی تجارت بڑی حد تک اپنے خاتمے کی جانب گامزن ہوگی اور تاجروں کو معاشی قتل عام ہوگا۔

November 13, 2025

صرف 2025 میں اب تک تقریباً 4300 سے زائد حملے کیے گئے جن میں 1000 سے زائد افراد شہید ہوئے۔ ان میں زیادہ تر حملے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہوئے۔ تاہم اب اسلام آباد جیسے محفوظ شہر میں دھماکے نے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔

November 12, 2025