محمد حاشر خان
سوشل میڈیا اسسٹنٹ منیجر، ایچ ٹی این اردو
حاشر خان اردو سوشل میڈیا پر بطور اسسٹنٹ منیجر اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ حالات حاضرہ پر گہری نظر رکھتے ہیں اور بطور رپورٹر بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔
وزیراعظم نے جنرل اسمبلی کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کے اجلاس، گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کی میٹنگ اور خصوصی موسمیاتی تقریب میں بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔