نسیم مندوخیل معروف ادیب، شاعر اور صحافی ہیں جو مختلف اداروں کے ساتھ وابستہ ہیں۔ سیاسی و سماجی موضوعات پر ان کی تحاریر و شاعری کو خاصی عوامی مقبولیت حاصل ہے۔
یہ وہ دور تھا جب حق بولنا جرم تھا، اور سچ لکھنے والوں کو گولیوں اور بموں سے خاموش کیا جارہا تھا۔ تب سے اب تک خیبر پختونخوا کے ساٹھ سے زائد صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے شہید کر دیے گئے۔