Skip to content
انگریزی
پښتو
دری
عربی
خبریں
کھیل
معیشت
تاریخ
ثقافت
سیکیورٹی
تحقیق
دری
العربية
Author:
نیوز ڈیسک
نیوز ڈیسک
X-twitter
مصنف کی جانب سے پوسٹس
جنرل عاصم منیرکی صدر ٹرمپ سے ملاقات
جنرل عاصم منیرکی امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ سے ملاقات جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
June 19, 2025
اَپر اورکزئی میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار شہید
اَپر اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے میں ایک پولیس افسر شہید ہو گیا جس کے بعد پولیس اور ایف سی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔
June 19, 2025
ایران کا ہتھیار ڈالنے سے انکار
ایران: آیت اللہ خامنہ ای نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کو مسترد کردیا
June 19, 2025
کوہستان کرپشن اسکینڈل: عدالت نے 38 جائیدادیں منسوخ کردیں
کوہستان کرپشن اسکینڈل میں عدالت نے این اے بی کے 30 ارب روپے سے زائد کی بدعنوانی میں ملوث 38 جائیدادوں کو منسوخ کرنے کی تصدیق کردی۔
June 19, 2025
جی سیون رہنماؤں کی مشرق وسطی میں تناؤ کم کرنے کی اپیل
جی سیون نے مشرق وسطی میں تناؤ کم کرنے کی اپیل کی، اسرائیل کے ذاتی دفاع کے حق کی حمایت کی، اور ایران کے جوہری عزائم کے خلاف متنبہ کیا۔
June 17, 2025
افغانستان کا چین سے تیل معاہدہ ختم
تیل معاہدہ کی میعاد پچس سال تھی۔ خلاف ورزی کی بناء پر افغانستان کا چین کمپنی کے ساتھ تیل معاہدے کا اختتام۔
June 17, 2025
افغانستان میں قازقستان کا خصوصی نمائندہ نامزد
افغانستان کے لیے قازقستان کے خصوصی نمائندے ایرکن توکوموف کو سفارتی تعلقات اور علاقائی تعاون کو بڑھانے کے لیے مقرر کیا گیا۔
June 16, 2025
پاکستان کی جانب سےجاپان کو 3-2 سے نیشنل کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شکست
June 16, 2025
پشاور آپریشن میں گجرات ویڈیو والا ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی ۔ گجرات کی وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک کر دیا گیا۔ آپریشن میں 4 شدت پسند مارے گئے۔
June 16, 2025
ڈیرہ اسماعیل خان میں بہادر سپاہی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے بہادر سپاہی اقبال خان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔
June 16, 2025
مزید پوسٹس دکھائیں