سلمان جاوید
سلمان جاوید ایک ممتاز تجزیہ نگار اور افغان امور کے ماہر ہیں۔ وہ اس وقت ساؤتھ ایشیا ٹائمز اور پاک ایشا یوتھ فورم کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ قومی و بین الاقوامی میڈیا میں تجزیہ نگار اور مصنف کے طور پر بھی معروف ہیں۔ سلمان جاوید نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، نیول وار کالج اور ہارورڈ کینیڈی اسکول سے تربیت یافتہ ہیں اور 2021 میں "پرائیڈ آف پاکستان" کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔