یاد رہے کہ بھارت اس سے قبل 2007 اور 2024 میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت چکا ہے جبکہ 2026 کی فتح کے بعد اس کے ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

March 9, 2026

معاشی ماہر پیٹر میکگوائر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور سپلائی میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے

March 9, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج افغانستان کی صورتحال پر ہو رہا ہے۔ جارجٹ گیگنون افغان معاشی، سیاسی اور انسانی حقوق کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دیں گی

March 9, 2026

سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات کے کیس میں سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

March 9, 2026

ڈیرہ غازی خان کے سرحدی گاؤں جوتر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔ اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

March 9, 2026

قطر کی وزارتِ داخلہ نے سوشل میڈیا پر گمراہ کن ویڈیوز اور جھوٹی معلومات پھیلانے کے الزام میں 313 افراد کو گرفتار کر لیا ہے

March 9, 2026

بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپئن بن گیا

یاد رہے کہ بھارت اس سے قبل 2007 اور 2024 میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت چکا ہے جبکہ 2026 کی فتح کے بعد اس کے ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
بھارت تیسری بار ورلڈ چیمپیئن بن گیا

بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ تین مرتبہ چیمپئن بننے والی پہلی ٹیم بن گئی

March 9, 2026

بھارت نے احمدآباد میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور کئی نئے ریکارڈ بھی قائم کردیے۔

فائنل میں کامیابی کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ تین مرتبہ چیمپئن بننے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

اس کے ساتھ بھارت نے مسلسل دوسری مرتبہ بھی یہ ٹائٹل جیت کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا، یوں وہ لگاتار دو ورلڈکپ جیتنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی۔

بھارت نے یہ اعزاز اپنے ہوم گراؤنڈ احمدآباد میں حاصل کیا اور یوں وہ اپنے ملک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے۔

فائنل میچ میں بھارتی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں عمدہ کارکردگی دکھائی اور نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دی۔

یاد رہے کہ بھارت اس سے قبل 2007 اور 2024 میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت چکا ہے جبکہ 2026 کی فتح کے بعد اس کے ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

دیکھئیے:پاکستان بالآخر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر گیا، جاپان کو سنسنی خیز مقابلے میں 3-4 سے شکست

متعلقہ مضامین

معاشی ماہر پیٹر میکگوائر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور سپلائی میں کمی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے

March 9, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج افغانستان کی صورتحال پر ہو رہا ہے۔ جارجٹ گیگنون افغان معاشی، سیاسی اور انسانی حقوق کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دیں گی

March 9, 2026

سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات کے کیس میں سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

March 9, 2026

ڈیرہ غازی خان کے سرحدی گاؤں جوتر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔ اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

March 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *